آج دکھن تتریلہ میں نفاز اسلام یوتھ کنونشن ہو گا

دکھن تتریلہ(نمائندہ گلیات ٹآئمز) اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام 30 نومبر کو دکھن تتریلہ میں نفاز اسلام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،تفصلات کے مطابق اہلحدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام نفاز اسلام یوتھ کنونشن 30 نومبر بعد نماز مغرب دکھن تتریلہ میں انعقاد کیا جائے گا جس میں خسوصی خطاب خورشید خان آف ہریپور کا ہو گا،

Read More

وزیر اعظم دسمبر میں کراچی لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے

حویلیاں (نمائدہ گلیات ٹائمز) وزیراعظم نواز شریف نے مرتضیٰ جاوید عباسی اور سردار مہتاب عباسی کے مطالبے پر حویلیاں میں یونیورسٹی کا جلد سنگ بنیادرکھنے، اور زلزلہ سے متاثرہ ہزارہ اور آزاد کشمیر کے علاقوں مییں کروڑوں روپے کی لاگت سے ایک ہزار سکولوں کی تعمیر نو کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے یہ اعلان بھی کیا کہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں سرنگ بنا کر حویلیاں تا اسلام آباد سڑک بھی بنائی جائے گی۔ انہوں نے حویلیاں میں قدرتی گیس کی فراہمی اورموجودہ ریلوے لائن کو بہتر بنانے…

Read More

ہزارہ کےعوام کا دیرینہ مطالبہ پورا، وزیراعظم نواز شریف نے ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، مارگلہ کی پہاڑیوں میں سرنگ بنا کر حویلیاں تا اسلام آباد متبادل سڑک بھی بنائی جائےگی۔ حویلیاں میں یونیورسٹی کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا

حویلیاں (سردارمنظور سے) ہزارہ کےعوام کا دیرینہ مطالبہ پورا، وزیراعظم نواز شریف نے ہزارہ موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، مارگلہ کی پہاڑیوں میں سرنگ بنا کر حویلیاں تا اسلام آباد متبادل سڑک بھی بنائی جائےگی۔ حویلیاں میں یونیورسٹی کا جلد سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کی طرف سے ہزارہ کے لئے انقلابی ترقیاتی منصوبوں کا اعلان۔ منصوبوں کی تکمیل سے ہزارہ کے ساتھ ساتھ گلگلت بلتستان کی قسمت بھی بدل جائے گی۔عوامی و سیاسی حلقوں کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم…

Read More

سعودیہ میں پاکستانیوں کی خدمت اورپاکستان میں کینسر کے خلاف جہاد کرنے والے احسن رشید چل بسے۔

جدہ (بیورو رپورٹ) پاکستان کمیونٹی سعودی عرب کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ، پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور سابق صدر صوبہ پنجاب، احسن رشید طویل علالت کے بعد گزشتہ روز لاہور میں  خالق حقیقی سے جا ملے. وہ کینسر اور دل کے عارضے میں مبتلا تهے. سعودی عرب میں قیام کے دوران وہ ایک نجی پیٹرولیم کمپنی میں جنرل مینیجر کے عہدے پر فائز تهے. اس دوران انہوں نے  پاکستانی کمیونٹی کے لئیے گرانقدر خدمات سر انجام دیں۔ وہ کمیونٹی کے ہر شخص کے مسئلہ کو اپناذاتی…

Read More

چالیس سال تک غلاف کعبہ تیار کرنیوالے شیخ رجب المالکی انتقال کرگئے

جدہ (سردار عثمان سے) خانہ کعبہ میں خدمت کا شرف حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور غلاف کعبہ بنانے والے شخص کو اگردنیا کا خوش قسمت ترین شخص کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا، چالیس سال تک غلاف کعبہ تیارکرنیوالے شیخ رجب الاسمانی المالکی دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق چارعشروں تک غلاف کعبہ تیار کرنے کی بے مثال سعادت حاصل کرنے والے دنیا کے خوش قسمت ترین شخص شیخ رجب الاسمانی المالکی دوماہ تک بیماری کی حالت میں رہنے کے بعد…

Read More

!گلیات ٹائمز کو اعزاری نمائندوں کی تلاش

!گلیات ٹائمز کو اعزاری نمائندوں کی تلاش   گلیات کے واحد آن لائن اخبار” دی گلیات ٹائمز” کو گلیات اور ایبٹ آباد کے دوسرے علاقوں  سےاعزازی نمائندوں  اور رپورٹرز کی خدمات درکار ہیں۔ خواہشمند افراد اپنی درخواستیں بمع  حالیہ تصویر، شناختی کارڈ اور آخری تعلیمی سرٹیفیکیٹ (ڈگری) کی کاپی کے ، مندرجہ ذیل ایڈریس پر ای میل کریں۔   galiattimes@gmail.com ایڈیٹر دی گلیات ٹائمز

Read More