نملی میرا والے سردار گلستان انتقال کر گئے
نملی میرا(نماہندہ دی گلیات ٹاہئمز) نملی میرا والے سردار گلستان انتقال کر گیے،نمازہ جنازہ میں علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیت کی شرکت،تفصلات کے مطابق نملی میرا والے خرم سیلم کے چچا جان سردار گلستان انتقال کر گئے،نمازہ جنازہ میں علاقہ بھر کے .
.سیاسی،مزہبی،سماجی شخصیت کی بڑی تعدار میں شرکت کی،