!گلیات ٹائمز کو اعزاری نمائندوں کی تلاش
گلیات کے واحد آن لائن اخبار” دی گلیات ٹائمز” کو گلیات اور ایبٹ آباد کے دوسرے علاقوں سےاعزازی نمائندوں اور رپورٹرز کی خدمات درکار ہیں۔ خواہشمند افراد اپنی درخواستیں بمع حالیہ تصویر، شناختی کارڈ اور آخری تعلیمی سرٹیفیکیٹ (ڈگری) کی کاپی کے ، مندرجہ ذیل ایڈریس پر ای میل کریں۔
galiattimes@gmail.com
ایڈیٹر
دی گلیات ٹائمز