گلیات ٹائمز جدہ کے بیورو چیف سردارمحمد عثمان ،عالمی صحافتی تنظیم جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان کے مشرق وسطی کے لئیے جنرل سیکرٹری مقرر

جدہ (بیورو رپورٹ) گلیات کے گاؤں کسالہ سے تعلق رکهنے والے نوجوان صحافی اور گلیات ٹائمز جدہ کے بیورو چیف سردارمحمد عثمان ،عالمی صحافتی تنظیم جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان کے مشرق وسطی کے لئیے جنرل سیکرٹری مقرر، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن تنظیم کے چیف آرگنائزر ناصر محمود ملک نے جاری کیا. تفصیلات کے مطابق یوسی نگری بالا کے گاؤں کسالا کے رہائشی سردارمحمد عثمان بسلسلہ روزگار سعودی عرب میں مقیم ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ صحافتی سرگرمیوں کو بهی جاری رکهے ہوئے ہیں. ان کو گزشتہ روز عالمی…

Read More

سردار شیر بہادر خان کی طرف سے رکڑ کرکٹ گراؤنڈ سمندر کٹھہ کی تعمیر کے لئے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان

سمندر کٹھہ (نمائندہ گلیات ٹائمز) سردار شیر بہادر خان کی طرف سے رکڑ کرکٹ گراؤنڈ سمندر کٹھہ کی تعمیر کے لئے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کھیلوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، یوتھ کپ ٹورنامنٹ کے اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب۔ تٖفصیلات کے مطابق رکرکرکٹ گراؤنڈ سمندر کٹھہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوتھ کپ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ۔ تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کے صدر…

Read More

سمندر کٹھہ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے زیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ الحیبیب الیون نے جیت لیا

سمندر کٹھہ (سردار نبیل منظور) پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے زیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ، الحیبیب الیون نے فائنل میں فرینڈز چیتا کو چت کر کے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام رکڑ کرکٹ گراؤنڈ سمندر کٹھہ میں یوتھ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ہوا جس میں علاقےکی 12 ٹیموں نے شرکت کی۔ پہلے سیمی فائنل میں فرینڈز چیتا نے رائل چیلنجرز کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالی فائی کیا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں الحیبیب الیون نے بگلہ سپر سٹارز کو…

Read More

کالا باغ نملی روڈ پرٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار لیاقت مغل جاں بحق

کالا باغ (نمائندہ گلیات ٹائمز) کالا باغ نملی روڈ پرٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار لیاقت مغل جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نملی میرا سے تعلق رکھنے والے لیاقت مغل کالا باغ سے اپنے گھر واقع نملی میرا جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے، لیاقت مغل کالاباغ بازار میں ہیئر ڈریسر کا کام کرتے تھے، آج بروز پیر وہ شام کے وقت دکان بند کر کے گھر کی طرف روانہ ہوئے کہ سڑک خراب ہونے کی وجہ ان کی موٹر سائیکل پھسل کر نیچے جا گری…

Read More

کسالا، کھڑیالہ والے سردار محمد یوسف کو بچھڑے ایک سال مکمل ہو گیا، دعائے مغفرت کی اپیل

کسالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) کھڑیالہ والے سردار محمد یوسف کو بچھڑے ایک سال مکمل ہو گیا، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگری بالا، گاؤں کسالا میں محلہ کھڑیالہ والے سردار محمد مصطفٰے اور سردار محمد شعیب کے والد سردار محمد یوسف کافی عرصہ بیمار رہنے کے بعد آج سے ٹھیک ایک سال پہلے آج ہی کے دن یعنی 29 دسمبر 2013 کو فوت ہو گئے تھے۔ آج ان کی پہلی برسی ہے، ان کے ورثا نے تمام دوست احباب اور قارئین سے ان کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کرنے…

Read More

سیر غربی، کرایوں میں کمی نہ ہونے پر عوام کا احتجاج، سڑک پر دھرنا دےدیا

زیارت معصوم (نمائندہ گلیات ٹائمز) سیر غربی کا عوام کرایوں میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے لئے سڑکوں پر آ گئے، فیصلے پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر دھرنا دے دیا، تفصیلات کے مطابق علاقہ سیر غربی کے معززین پر مشتمل ایک کمیٹی نے حکومت کی طرف سے  پٹرول اور ڈیزل کے نرخ نمایاں طور پر کم کرنے کے نتیجے میں علاقے میں چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا تھا جس کا علاقہ سیرکے عوام نے زبردست خیر مقدم…

Read More

 زیر تعمیر جبڑی، ستوڑہ ، چہڑ روڈ  سردار یعقوب کا منصوبہ ہے، مرتضٰی عباسی اس کا کریڈٹ نہ لیں، سردار عارف گوہر

  ایبٹ آباد (بیورو رپورٹ) زیر تعمیر جبڑی، ستوڑہ ، چہڑ کالاباغ روڈ  سابق ڈپٹی سپیکر سردار محمد یعقوب کا منصوبہ ہے، مرتضٰی جاوید عباسی اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کریں۔ ان خیا لات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع ایبٹ آباد کے نائب صدر سردار محمد عارف گوہر نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف ایبٹ آباد کے رہنما سردار محمد یعقوب نے اپنے دور میں جبڑی، ستوڑہ، چہڑ تا سجن گلی روڈ کا منصوبہ ایرا کے منصوبوں…

Read More