دکھن تتریلہ (نمائندہ گلیات ٹائمز) دکھن تتریلہ تریڑی والے لال حسن کا بیٹا بابر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ نماز جنازہ کے بعد سرائے صالح میں سپرد خاک کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق، دکھن تتریلہ تریڑی والے لال حسن کا بیٹا بابر جو کافی عرصے سے سرائے صالح میں مقیم تھا، گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ان کی نماز جنازہ سرائے صالح میں ادا کی گئی جس میں دکھن تتریلہ کے کی لوگوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ان کو گزشتہ شام سرائے صالح میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Related posts
-
ڈگری بنگلہ بیس کیمپ۔۔ اور ۔۔ صحافت کے درخشاں ستارے
( تحریر : زردار اعوان ) کل صبح گیارہ بجے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ... -
نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی
اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔... -
میں کیسا مسلمان ہوں ۔۔۔؟
جنید پرویز پوری رات انٹر نیٹ کی جدید ٹکنالوجی وٹس ایپ اور فیس بک...