ایبٹ آباد(بیورو رپورٹ ) اسلام کسی انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا،دہشت گردی کا اسلام سے کوئ تعلق نہیں ہے ، پشاور میں بربریت کرنے والے خود کو مسلمان کہہ کر اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار مرکزی جمیعیت اہل حدیث ضلع ایبٹ آباد کے نومنتخب ناظم مولانا سرداراورنگزیب نے گلیات ٹائمز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کے ہماری جماعت نے ہمیشہ پاکستان میں امن کے لئے بات کی ہے اور پاکستان میں دہشت گردی کی مزمت کی ہے، سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے ہمارے ہیرو ہیں جن کی قربانی ملک کے لیے ہے پاکستانی قوم اس قربانی کو کسی صورت رائئگاں نہیں جانے دے گی۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان شہیدوں کے خون کا حساب لینے کے لیے پاک فوج کو ہر قسم کی مدد اور تعاون کے لئے تیار ہے،
Related posts
-
ڈگری بنگلہ بیس کیمپ۔۔ اور ۔۔ صحافت کے درخشاں ستارے
( تحریر : زردار اعوان ) کل صبح گیارہ بجے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ... -
نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی
اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔... -
میں کیسا مسلمان ہوں ۔۔۔؟
جنید پرویز پوری رات انٹر نیٹ کی جدید ٹکنالوجی وٹس ایپ اور فیس بک...