کسالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) کھڑیالہ والے سردار محمد یوسف کو بچھڑے ایک سال مکمل ہو گیا، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگری بالا، گاؤں کسالا میں محلہ کھڑیالہ والے سردار محمد مصطفٰے اور سردار محمد شعیب کے والد سردار محمد یوسف کافی عرصہ بیمار رہنے کے بعد آج سے ٹھیک ایک سال پہلے آج ہی کے دن یعنی 29 دسمبر 2013 کو فوت ہو گئے تھے۔ آج ان کی پہلی برسی ہے، ان کے ورثا نے تمام دوست احباب اور قارئین سے ان کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔
Related posts
-
ڈگری بنگلہ بیس کیمپ۔۔ اور ۔۔ صحافت کے درخشاں ستارے
( تحریر : زردار اعوان ) کل صبح گیارہ بجے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ... -
نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی
اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔... -
میں کیسا مسلمان ہوں ۔۔۔؟
جنید پرویز پوری رات انٹر نیٹ کی جدید ٹکنالوجی وٹس ایپ اور فیس بک...