خانسپور (ںمائندہ گلیات ٹائمز) یونین کونسل دروازہ کے علاہ ریالی میں خوفناک آتشزدگی، خواض عباسی کا گھر جل کر راکھ ہو گیا، لاکھوں کا نقصان، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل دروازہ کے علاقہ ریالی کے رہائشی خواض عباسی کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گھر کے مکین آگ بجھانے کی کوششیں کرتے رہے مگر اس دوران آگ پورے گھر کو جلا کر راکھ کر گئی، جس سے خواض خان کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور گھر جل کر راکھ ہو گیا۔
Related posts
-
ڈگری بنگلہ بیس کیمپ۔۔ اور ۔۔ صحافت کے درخشاں ستارے
( تحریر : زردار اعوان ) کل صبح گیارہ بجے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ... -
نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی
اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔... -
میں کیسا مسلمان ہوں ۔۔۔؟
جنید پرویز پوری رات انٹر نیٹ کی جدید ٹکنالوجی وٹس ایپ اور فیس بک...