اکیڈمک ایکسیلنس فورم یونیورسٹی اساتذہ کی ترقی کے لئے کام کرے گا۔ ڈاکٹر غازی

اسلام آباد (بیورورپورٹ) اکیڈمک ایکسیلنس فورم کا مقصد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے اساتذہ اور محققین کے لئے ترقی و سربلندی کی منازل حاصل کرنے کے لئے مناسب اور سازگار ماحول کی فراہمی کے لئے کام کرنا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ہم نے ایک تفصیلی منشور ترتیب دیا ہے جس پر ہم تمام اساتذہ کرام اور محقیقین جامعہ کے تعاون اور مسلسل و مربوط کوششوں کے ذریعے عملدرآمد کرنے کی کوششیں کریں گے۔ ان خیالات کے اظہار اکیڈمک ایکسیلنس فورم، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد…

Read More

لٹیرے ریٹائر سرکاری اہلکار سیاسی میدان میں، انتخابات جیت کر پھر لوٹ مار کی تیاریاں

نتھیاگلی، کالاباغ، خانسپور، چھانگلہ گلی، نگری بالا، بگنوتر، کسالا (نمائندگان گلیات ٹائمز)، کرپشن مافیا نے لوٹ مار سے بنائی گئی سیاہ دولت کو سفید کرنے اور حرام کی کمائی سے سیاسی قیادت خریدنے کے لئے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی تیاریاں شروع کر دیں، محکمہ مال، جنگلات اور پولیس کے کرپٹ اہکار ریٹائر ہونے کے بعد دولت لوٹنے کی ہوس میں کوچہء سیاست میں وارد ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن مافیا نے لوٹ مار سے جمع کی گئی سیاہ دولت کو سفید کرنے اور حرام کی کمائی گئی…

Read More

یو سی نگری بالا، سردار حمید اور کرنل شبیرمیں مقابلہ ہو گا۔

ایبٹ آباد (بیورورپورٹ)، یونین کونسل نگری بالا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، صلح مشورے مکمل، ناظم کے لئے دو سابقہ دوستوں کے بیٹے آمنے سامنے، سردار حمید گل زمان اور کرنل شیبر یعقوب بالترتیب مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگری بالا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں اور صلح مشورے مکمل ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں گزشتہ روز مسلم لیگ نواز کے حامیوں کا ایک اجلاس سردار ہاؤس میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

Read More

بلدیاتی انتخابات، عوام دوست امیدواروں کی حمایت کریں گے، اسد اقبال

اسلام آباد (بیورورپورٹ) یوتھ ویلفیئر پاکستان کے صدر اور تحریک نوجوانان پاکستان کے صدر، سردار اسد اقبال نے کہا ہے کہ عوام نے ماضی میں غلطیاں کیں مگر اب وہ ان غلطیوں سے سبق سیکھ چکے ہیں اب کوئی ان کو بے وقوف نہیں بنا سکتا۔ عوامی حمایت کے دعوے کرنے والے نام نہاد لیڈروں کو عوام مسترد کر کے رسوا کر دیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار حلقہ این اے 18 اور پی کے 48 میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے…

Read More

بلدیاتی انتخابات، موسمی پرندوں نے اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

ایبٹ آباد (بیورورپورٹ) بلدیاتی انتخابات، نئے سیاسی اتحاد بننے کے امکانات، موسمی پرندوں نے اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی موسمی پرندوں نے ہوا کا رخ دیکھ کر اڑان کی تیاریاں شروع کر دیں۔ نئے سیاسی اتحاد بننے کا امکانات، پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ تازہ دم ہو کر میدان میں نکلنے کے لئے تیار۔ پرانی رفاقتوں کو دفن کر کے نئے دوستوں کی تلاش شروع کر دی، سیاسی جماعتوں میں موجود اختلافات کھل…

Read More

گلیات، سیاسی لیڈروں نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں

ایوبیہ، نتھیاگلی، چھانگلہ گلی (نمائندگان گلیات ٹائمز) سیاسی لیڈروں نے انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، عوام سے رابطوں میں اضافہ، سیاسی لیڈروں کے چہروں کو ترسے عوام کے چہرے بھی کھل اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے مقامی حکومتوں اور بلدیاتی اداروں کے انتخابات کرانے کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی لیڈروں نے کمر کس لی، عوام سے رابطے شروع کر دئیے، انتخابات میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے شادیی بیاہ کی تقریبات اور فوتگی اور جنازوں میں شرکت بڑھا دی۔ عوامی مسائل کے حل…

Read More