سردارسمیع نےانتخابی نتائج مسترد کردئیے، پوری یوسی نگری بالامیں دوبارہ انتخاب کا مطالبہ

نگری بالا (نمائندہ گلیات) سردار سمیع الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کر دئیے، پوری یونسل کونسل میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نگری بالا کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سردار ولی الرحمان کے بھتیجے اوریونین کونسل نگری بالا سے تحصیل کونسل کے امیدوارسردار سمیع الرحمان نے یونین کونسل میں ہونے والے حالیہ انتخابی نتائج کومسترد کر دیا ہے، گلیات کی آواز اور علاقہ کے پہلے اور واحد آن لائن اخبار گلیات ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سردار سمیع الرحمان نے کہا کہ پوری یونین کونسل…

Read More

الیکشن کمیشن کی نااہلی، 3 ہزار آبادی کا گاؤں دکھن تتریلہ عوامی نمائندگی سے محروم

دکھن تتریلہ (نمائندہ گلیات ٹائمز) الیکشن کمیشن آف پاکستان اور صوبائی حکومت کی ناہلی، 3ہزار نفوس پر مشتمل آبادی اور ایک ہزارسے زائد ووٹروں کا حامل گاؤں دکھن تتریلہ بلدیاتی انتخامات میں عوامی نمائندگی سے مکمل طور پر محروم،اس ظلم عظیم پر گاؤں کے عوام سراپا احتجاج، گاؤں میں دوبارہ انتخابات کراکے عوام کو حق نمائندگی دینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور صوبائی حکومت کی کی بدترین نااہلی و بد انتظامی کی بدولت یونین کونسل نگری بالا کے گاؤں دکھن تتریلہ کی تین ہزار نفوس…

Read More

3جی ٹیکنالوجی کا کمال، گلیات میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت میسر

نتھیاگلی ( نمائندہ گلیات ٹائمز) 3جی ٹیکنالوجی کی بدولت گلیات بھرمیں انٹرنیٹ کی تیز رفتارسہولت میسر، گلیات کے صارفین انٹرنیٹ پر دنیا بھر کی معلومات حاصل کرنے کے قابل ہو گئے۔ سماجی و عوامی حلقوں کا 3 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے پر حکومت پاکستان اور موبائل کمپنیوں کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے 3 جی ٹیکنالوجی کے لائسنسوں کے اجراء کے بعد ایک سال کے اندر اندر موبائل کمپنیوں نے ملک کے دیگر علاقوں کی طرح گلیات میں بھی 3 جی ٹیکنالوجی کے ساتھ تیز…

Read More

سردار ادریس , سردار رضا کے ذریعے یو سی نگری بالا کے نتائج تبدیل کرانا چاہتے ہیں، مہر شبیر

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ، سردار محمد یعقوب کی بہو اور یونین کونسل نگری بالا سے نو منتخب ممبر ضلع کونسل، کرنل ریٹائرد شبیر کی اہلیہ مہر شبیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ممبر صوبائی اسمبلی سردار محمدر ادریس، یو سی نملی میرا سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے ممبر ضلع کونسل سردار وقار نبی کے ساتھ مل کر سردار وقات نبی کے رشتہ دار چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کے ذریعے یونسل کونسل نگری بالا کے انتخابی نتائچ تبدیل کرنے کی…

Read More