مکول بالا ، جنگلی شیر کے حملہ میں 12 سالہ بچہ جاں بحق

مکول بالا(نیوز رپورٹر) گلیات کے علاقہ مکول بالا میں جنگلی شیر کے حملہ سے پانچویں کلاس کا 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ بچے کے لواحقین نے محکمہ وائلڈ لائف افسران اور اہلکاروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بچے کی نعش کے ہمراہ ایبٹ آباد میں احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔ گلیات کے علاقہ مکول پائیں میں سوموار کے روز 12 سالہ اظہر ولد ارشاد اپنے گھر جا رہا تھا کہ اس دوران جنگلی شیر نے بچہ پر حملہ کر دیا جس سے بچہ موقع پر ہی…

Read More