ممتاز معلم، سماجی کارکن، اور ہر دلعزیز شخصیت سردار محمد اکرم ہزاروں آنکھوں کو اشکبار کر گئے

کسالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) ممتاز معلم، سماجی کارکن، اور ہر دلعزیز شخصیت سردار محمد اکرم ہزاروں آنکھوں کو اشکبار کر گئے، ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو گا۔ سماجی و سیاسی حلقوں کی طرف سے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، تفصیلات کے مطابق گاؤں کسالا، یونین کسالا نگری بالا کے انتہائی قابل اور تجربہ کار استاد، سماجی کارکن اورعلاقہ کی ہر دلعزیز شخصیت سردار محمد اکرم چند ماہ کی علالت کے بعد گزشتہ بدھ کو ایبٹ آباد میں انتقال کر گئے، نماز…

Read More