سانحہ مکول، جہاد اور گھر کے مودی

(ڈاکٹر منظور ناظر) صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع سیاحت کے لئے دنیا بھر میں مشہور علاقے گلیات کے ایک گاؤں مکول میں جو انسانیت سوز واقعہ پیش آیا اس کا ذکر چند گھنٹوں کے اندرپوری دنیا کے میڈیا میں ہونے لگا جس کی وجہ سے ملک و قوم کی بدنامی تو یقینی طور پر ہوئی مگر اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے دباؤ کی وجہ سے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اس کا نوٹس لینا پڑا اورعمومی طور پر “مٹی پاؤ” فارمولے پر عمل پیرا مقامی پولیس کوتفتیش تیز…

Read More

معلم وکالم نگار پروفیسر ڈاکٹر منظور ناظر کے والد بزرگوار انتقال کر گئے

اسلام آباد ( ) ممتازادیب، معلم ، محقق اورروزنامہ اوصاف اسلام آباد اورآئی بی سی اردو کے کالم نگار، پروفیسر ڈاکٹر منظور ںاظر کے والد بزرگوار سردار میر حسن خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے، ان کی عمر چھہتر برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ آئی ٹن ٹو، اسلام آباد اور بعد ازاں ان کے آبائی گاؤں کسالا، یونین کونسل نگری بالا، ایبٹ آباد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ نے…

Read More