معلم وکالم نگار پروفیسر ڈاکٹر منظور ناظر کے والد بزرگوار انتقال کر گئے

اسلام آباد ( ) ممتازادیب، معلم ، محقق اورروزنامہ اوصاف اسلام آباد اورآئی بی سی اردو کے کالم نگار، پروفیسر ڈاکٹر منظور ںاظر کے والد بزرگوار سردار میر حسن خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے، 13140898_10208330708997973_1480655258_nان کی عمر چھہتر برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ آئی ٹن ٹو، اسلام آباد اور بعد ازاں ان کے آبائی گاؤں کسالا، یونین کونسل نگری بالا، ایبٹ آباد میں ادا کی گئی،13187661_10208330697197678_847079327_n (1)10

photo0525_001 نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔ علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ڈاکٹر منظور ناظر سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

OBITUARY

Islamabad (May 9, 2016). Sardar Mir Hassan Khan, father of Dr. Manzoor Naazer, renowned writer, educationist, researcher and columnist of daily Ausaf, Islamabad and IBC Urdu, has passed away here in Islamabad. He was 76. His funeral prayer was offered in I-10/2, Islamabad and then in his native village Kasala, Union Council, Nagribala, District Abbottabad where he was laid to eternal rest and peace.

Related posts

Leave a Comment