ایبٹ آباد، ٹرانسپورٹروں کی لوٹ مار، سی این جی استعمال کے باوجود پٹرول کے حساب سے کرایہ وصولی

ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) انٹر سٹی روٹس پر چلنے والی گاڑی مالکان کی لوٹ مار، گاڑیوں میں سی این جی کا استعمال مگر کرائے پٹرول کے حساب سے لیتے ہیں، صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تٖفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد سے اسلام آباد ، پشاوراور کوہاٹ سمیت دیگر شہروں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں، مگر صوبائی و ضلعی انتظامیہ نے اس کو نوٹس لینے کی بجائے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں، مسافروں کو شکایت ہے…

Read More

گورنمنٹ ہائی سکول کسالا کی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی، 99 فیصد نتائج اساتذہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت

کسالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) گورنمنٹ ہائی سکول کسالا کی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی، 99 فیصد نتائج اساتذہ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں، تفصیلات کے مطابق بورڈ کے امتحانات میں گورنمنٹ ہائی سکول کسالا میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کی بھاری اکثریت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو سکول کے اساتذہ کی انتھک محنت اور لگن کا ثبوت ہے، سکول کی کلاس نہم کی طالبہ فائزہ یونس دختر محمد یونس مرحوم نے 469 نمبر لے کر علاقہ بھر میں اول پوزیشن لی، شبانہ بی بی…

Read More