سینیٹ میں ججز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی قراردادمنظور

اسلام آباد آن لائن) ججوں کے خلاف حکومتی ریفرنسز پر جج صاحبان کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پیش کی گئی قرارداد  سینیٹ نے منظور کرلی جس میں حکومت سے ججوں کیخلاف ریفرنس واپس لینے کا مطالبہ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفرالحق نے سینیٹ میں قرارداد پیش کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ یہ ایوان سپرئم کورٹ کے بعض معزز ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر اظہار تشویش کرتا ہے ،ریفرنس خفیہ انداز میں دائر کیا گیا ، جس کا متعلہ ججز ز کو…

Read More

پی ٹی ایم پر پابندی، ارکان کی رکنیت ختم کرنے کامطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)  پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور اراکین قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملے اور ریاست مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور وزیر مملکت علی محمد خان نے مطالبہ کیا ہے کہ علی وزیر اور محسن داوڑ کی اسمبلی رکنیت کو معطل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ فوجی جوانوں پر حملے کرنے والوں اور قومی پرچم و…

Read More

پاکستان بھر میں جمۃ الوداع جوش و خروش سے منایا گیا

اسلام آباد (ںیوزڈیسک ) ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جمعۃ الوداع کے سب سے بڑے اجتماع نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ، مدنی مسجد عزیز آباد، کنز الایمان مسجد گرو مندر، فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی اور گلزار حبیب سولجر بازار میں ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعۃ الوداع کا بڑا اجتماع فیصل مسجد…

Read More

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کی

مکہ مکرمہ۔ (اے پی پی۔ 31) وزیراعظمعمران خان نے جمعہ الوداع کے دن عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وفد کے ارکان بھی تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم اور ان کے وفد کے ارکان نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کی دعا کی۔

Read More

باغ بانڈی میں گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

نتھیاگلی (نمائندہ گلیات ٹائمز)گاوں بانڈی میرا کے مقام پر کیری ڈبہ گہری کھائی میں جاگرا گاڑی کا ڈرائور دوکاندار نواز عباسی ولد صفدر ساکنہ باغ موقع پر جابحق ہو گیاہے علاقہ باغ بانڈی میرا کے لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اوراپنی مدد آپ کے تحت لاش کو نکالا۔

Read More

پچیس رمضان بروز جمۃ الوداع ، گلیات ٹائمز کا باقاعدہ آغازکردیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آج پچیس رمضان المبارک بروز جمۃ الوداع، گلیات ٹائمز کا باقاعدہ آغازکردیاگیاہے، گلیات ٹائمز ایک آن لائن نیوزپیپر (اخبار) ہے جس میں قومی، عالمی، صوبائی اور گلیات کی مقامی خبریں شائع کی جاتی ہیں۔ قارئین کی دلچسپی کے لئے مضامین، کالم، بلاگ، علم وادب ، دلچسپ معلومات اورتعلیم وتربیت کے لئۓ خاص اہتمام کیاگیاہے، گلیات ٹائمز میں گلیات کے بارے میں معلومات بھی شائع کی جاتی ہیں جس میں گلیات کی زبان و ادب ثقافت، تاریخ و معیشت، سیاحت، وسائل و مسائل کو اجاگر کیاجاتا ہے۔…

Read More