نتھیاگلی (نمائندہ گلیات ٹائمز)گاوں بانڈی میرا کے مقام پر کیری ڈبہ گہری کھائی میں جاگرا گاڑی کا ڈرائور دوکاندار نواز عباسی ولد صفدر ساکنہ باغ موقع پر جابحق ہو گیاہے علاقہ باغ بانڈی میرا کے لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اوراپنی مدد آپ کے تحت لاش کو نکالا۔
Related posts
-
ڈگری بنگلہ بیس کیمپ۔۔ اور ۔۔ صحافت کے درخشاں ستارے
( تحریر : زردار اعوان ) کل صبح گیارہ بجے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ... -
نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی
اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔... -
میں کیسا مسلمان ہوں ۔۔۔؟
جنید پرویز پوری رات انٹر نیٹ کی جدید ٹکنالوجی وٹس ایپ اور فیس بک...