ڈگری بنگلہ بیس کیمپ۔۔ اور ۔۔ صحافت کے درخشاں ستارے

( تحریر : زردار اعوان ) کل صبح گیارہ بجے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ ایبٹ آباد پریس کلب سے گلیات کے خوبصورت ترین اور بلند ترین سپاٹس میرن جانی، ڈگری بنگلہ اور لال خان ڈیرہ کے لیے عازمِ سفر ہوۓ۔ صحافی بھائیوں میں نعیم اعوان صاحب، عبدالواسع خان صاحب ، سردار راشد خان صاحب، جناب یاور صاحب، قیصر صاحب، سیف راجپوت صاحب اور جنید خان عباسی صاحب شامل تھے۔ ساڑھے بارہ بجے ہم نے گاڑی دومیل کے مقام پہ پارک کی اور وہاں سے جیپ میں سفر شروع…

Read More

نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی

اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔ “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکایہی نعرہ اگلے الیکشن  میں ہار جیت کا فیصلہ کرے گا،سیاسی وابستگیوں اورذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر گلیات میں سیاحت کے فروغ کے اس اہم منصوبی کی حمایت کریں گے۔ اسلام آباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کے شرکاء کا عزم۔  تفصیلات کے مطابق گلیات میں سیروسیاحت کے فروغ بالخصوص نتھیاگلی سے براستہ میراجانی ٹھنڈیانی روڈ کی تعمیراورڈگری بنگلہ فیسٹیول کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس پی…

Read More