نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ، گلیات میں سیاحت کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا، “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکا، اگلا الیکشن اسی نعرے پر ہوگا۔جاوید قریشی

اسلام آباد (سردار شہریارمنظور) نتھیاگلی تا ٹھنڈیانی روڈ سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا۔ “روڈ دو، ووٹ لو” عوامی نعرہ بن چکایہی نعرہ اگلے الیکشن  میں ہار جیت کا فیصلہ کرے گا،سیاسی وابستگیوں اورذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر گلیات میں سیاحت کے فروغ کے اس اہم منصوبی کی حمایت کریں گے۔ اسلام آباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کے شرکاء کا عزم۔  تفصیلات کے مطابق گلیات میں سیروسیاحت کے فروغ بالخصوص نتھیاگلی سے براستہ میراجانی ٹھنڈیانی روڈ کی تعمیراورڈگری بنگلہ فیسٹیول کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس پی…

Read More