چالیس سال تک غلاف کعبہ تیار کرنیوالے شیخ رجب المالکی انتقال کرگئے

جدہ (سردار عثمان سے) خانہ کعبہ میں خدمت کا شرف حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور غلاف کعبہ بنانے والے شخص کو اگردنیا کا خوش قسمت ترین شخص کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا، چالیس سال تک غلاف کعبہ تیارکرنیوالے شیخ رجب الاسمانی المالکی دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق چارعشروں تک غلاف کعبہ تیار کرنے کی بے مثال سعادت حاصل کرنے والے دنیا کے خوش قسمت ترین شخص شیخ رجب الاسمانی المالکی دوماہ تک بیماری کی حالت میں رہنے کے بعد…

Read More