بلدیاتی انتخابات، موسمی پرندوں نے اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

ایبٹ آباد (بیورورپورٹ) بلدیاتی انتخابات، نئے سیاسی اتحاد بننے کے امکانات، موسمی پرندوں نے اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی موسمی پرندوں نے ہوا کا رخ دیکھ کر اڑان کی تیاریاں شروع کر دیں۔ نئے سیاسی اتحاد بننے کا امکانات، پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ تازہ دم ہو کر میدان میں نکلنے کے لئے تیار۔ پرانی رفاقتوں کو دفن کر کے نئے دوستوں کی تلاش شروع کر دی، سیاسی جماعتوں میں موجود اختلافات کھل…

Read More