نگری بالا، پرائمری سکول باڑیاں کی چھت ندارد، بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

باڑا گلی (نمائندہ گلیات ٹائمز) یونین کونسل نگری بالا کے گاؤں باڑیاں میں موجود سرکاری پرائمری سکول کے طلبہ و طالبات کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، صوبائی حکومت، محکمہ تعلیم کے عہدیداروں اور منتخب عوامی نمائندوں اصلاح احوال کا مطالبہ، تفصیل کے مطابق گلیات کی یونین کونسل نگری بالا کے گاؤں باڑیاں نزد باڑاگلی میں موجود واحد سرکاری پرائمری سکول کی چھت پانچ سال قبل طوفانی ہواؤں کی وجہ سے اڑ گئی تھی، جس کی اب تک مرمت نہیں ہو سکی، سکول کے چار میں سے دو…

Read More