چراغ تلے اندھیرا، درجنوں منتخب نمائندوں کے باوجود چہڑھ تا کسالا روڈ خستہ حال، لوگ جیپوں پر سفر کرنے پر مجبور، اصلاح احوال کا مطالبہ

کسالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) چراغ تلے اندھیرا، درجنوں لیڈروں اور منتخب نمائندوں کی موجود گی بھی علاقہ گلیات کی پسماندگی و درماندگی دور نہ کر سکی، گاؤں کسالا، کٹلیاں کروالا، تریڑی اور ہاڑی کھیتر اور ان سے ملحقہ دیگر دیہات کے ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی آج بھی سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے جیپوں پر جانوروں کی طرح سفر کرنے پر مجبور۔ کسا لا تا چہڑھ روڈ کشادہ کر کے پختہ کر دیا جائے توعلاقہ کے ہزاروں باسیوں کو سال کے بارہ مہینے بلا کسی تعطل و رکاوٹ…

Read More