معلم وکالم نگار پروفیسر ڈاکٹر منظور ناظر کے والد بزرگوار انتقال کر گئے

اسلام آباد ( ) ممتازادیب، معلم ، محقق اورروزنامہ اوصاف اسلام آباد اورآئی بی سی اردو کے کالم نگار، پروفیسر ڈاکٹر منظور ںاظر کے والد بزرگوار سردار میر حسن خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے، ان کی عمر چھہتر برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ آئی ٹن ٹو، اسلام آباد اور بعد ازاں ان کے آبائی گاؤں کسالا، یونین کونسل نگری بالا، ایبٹ آباد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ نے…

Read More