گلیات، میٹرک امتحانات کے دوران امتحانی مراکز پر بوٹی مافیا کا راج، تعلیمی نظام تباہ

خانسپور، نتھیاگلی، کالاباغ (نمائندگان گلیات ٹائمز) تبدیلی کے نعرے کھوکھلے نکلے، میٹرک امتحانات کے دوران گلیات کے سکولوں میں بوٹی مافیا کا راج، تعلیم بجٹ بڑھنے کے ساتھ ساتھ بوٹی مافیا کا ریٹ بھی بڑھ گیا، تفصیلات کے مطابق گلیات کے ہائی سکولوں میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ اس دوران گلیات کے اکثر امتحانی مراکز پر بوٹی مافیا نے اپنا راج قائم کر رکھا ہے اور کھلم کھلا نقل کر کے پرچے حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امیدواروں کے ساتھ ان کے رشتہ دار امتحانی مراکز کے باہر…

Read More