ایبٹ آباد، ٹرانسپورٹروں کی لوٹ مار، سی این جی استعمال کے باوجود پٹرول کے حساب سے کرایہ وصولی

ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) انٹر سٹی روٹس پر چلنے والی گاڑی مالکان کی لوٹ مار، گاڑیوں میں سی این جی کا استعمال مگر کرائے پٹرول کے حساب سے لیتے ہیں، صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تٖفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد سے اسلام آباد ، پشاوراور کوہاٹ سمیت دیگر شہروں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں، مگر صوبائی و ضلعی انتظامیہ نے اس کو نوٹس لینے کی بجائے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں، مسافروں کو شکایت ہے…

Read More