مرتضٰی عباسی کسالا تا تھوہا کٹھہ روڈ کے لئے 3 کروڑ دینے پر تیار

کسالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور حلقہ این اے 18 سے منتخب رکن قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی نے کسالا تا تھوہا کٹھہ روڈ کے لئے ساڑھے 3 کروڑ روپے دینے کا عندیہ دے دیا ۔ اعلان ایک عوامی جلسے میں کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور حلقہ این اے 18 سے رکن قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی نے گاؤں کسالا کی اہم سماجی شخصیت سے رابطہ کر کے کہا ہے کہ وہ اپنےپاس موجود ترقیاتی فنڈزمیں سے ساڑھے 3…

Read More

اورنگزیب نلوٹھہ نے ہاڑی کھیترتا کسالا روڈ کے لئے 3 کروڑ کا اعلان کردیا

چہڑھ (نمائندہ گلیات ٹائمز) سرداراورنگزیب نلوٹھہ نے چہڑھ تا کسالا روڈ کے لئےتین کروڑروپے دینے کا اعلان کر دیا، کام جلد شروع ہو گا، مزید خوشخبری بھی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے پارلیمانی لیڈر اور حلقہ پی ایف 47 سے ممبرصوبائی اسمبلی سرداراورنگزیب نلوٹھہ نے یونین کونسل دیوال منال کے علاقہ کھن( گھونی) تریڑی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے اہم ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کی تعمیرو ترقی پاکستان…

Read More