ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) تحصیل ناظم اسحاق سلیمانی نے کسالا سکول تقریب شکایت کے معاملے پر اپنی غلطی مان کر معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگری بالا سے رکن تحصیل کونسل سردار محمد نیاز نے گلیات ٹائمز کو بتایا ہے کہ تحصیل ناظم اسحاق سلیمانی نے گورنمنٹ ہائی سکول کسالا میں ہونے والی یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں ہونے والی تقریروں پر کی جانے والی شکایت کو غلط تسلیم کر لیا ہے اور اس پر معذرت کر لی ہے ، سردار نیاز نے…
Read MoreTag: Sardar Niaz
سردار نیاز نے بھی تحصیل ناظم کی مذمت کردی
ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) یونین کونسل نگری بالا سےمنتخب رکن تحصیل کونسل سردار محمد نیاز نے بھی تحصیل ناظم ایبٹ آباد کی مذمت کر دی، تفصیلات کے مطابق گلیات بھر کے سیاسی و سماجی حلقوں کی طرف سے تحصیل ناظم ایبٹ آباد کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول کسالا میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کے دوران بچوں کی تقریروں کو ریاست مخالف قرار دینے کے جھوٹے الزام کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے، ان کے اس غیر زمہ دارانہ فعل کی مذمت کرنے والوں میں یونین کونسل…
Read More