گلیات کے گرینڈ عوامی جرگے نے جی ڈی اے ایکٹ 2016 مسترد کر دیا، احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی

ایبٹ آباد ( نمائندہ گلیات ٹائمز) گلیات کے گرینڈ عوامی جرگے نے جی ڈی اے کا نیاقانون مسترد کر دیا۔ عوام کو اعتماد میں نہ لینے کی صورت میں احتجانی تحریک چلانے کی دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے ایکٹ 2016 پر غور اور مشاورت کے لئے گلیات کے عوام، سیاسی و سماجی رہنماؤں،دانشوروں اور تاجروں کے نمائندوں پر مشتمل گرینڈ جرگہ ضلع کونسل ایبٹ آباد میں ہوا، گرینڈ جرگہ ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر خان نے بلایا تھا، جس میں علاقہ کی تمام سیاسی جماعتوں کے…

Read More

جی ڈی اے کو ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں بننے دیں گے۔ سردار شیر بہادر

ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) ضلع ناطم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر خان نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2016 کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ نیا ایکٹ جی ڈی اے کو ایک کمپنی میں تبدیل کر دے گا جس کے ذریعے گلیات کے وسائل کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے مگر ہم جی ڈی اے کو ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں بننے دیں گے۔ سردار شیر بہادر خان نے گلیات ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس ایکٹ کے تحت جی ڈی اے کا کنٹرول کچھ…

Read More

سردار شیر بہادر کا دورہ کامیاب بنانے پر کوآرڈی نیٹر سردار عارف گوہر کو خراج تحسین

دکھن تتریلہ (نمائندہ گلیات ٹائمز) کوآرڈی نیٹرسردارمحمدعارف گوہرکو سردارشیر بہادرکا یوسی نگری بالا کاطوفانی دورہ کرانے پر خراج تحسین۔ باڑہ گلی تاکسالا روڈ پر موجود مٹی اور پتھر کے تودے ہٹوانے اورباڑیاں تا دکھن روڈ کودوبارہ کھلوانے میں سردار عارف کا کردار قابل ستائش ہے، عوامی حلقے، تفصیلات کے مطابق یو سی نگری بالا کے عوامی و سیاسی حلقوں نے پی ٹی آئی کے رہنما اور کوآرڈی نیٹر سردار محمدعارف گوہر کی طرف سے علاقہ کے مسائل حل کرانے کے کے لئے سرگرم کردار ادا کرنے پر ان کو خراج…

Read More

سردار شیر بہادر کا یو سی نگری بالا کا طوفانی دورہ، ایک دن میں 6 اجتماعات میں شرکت

نگری بالا (نمائندہ گلیات ٹائمز) ضلع ناظم سردار شیر بہادرخان کا یونین کونسل نگری بالا کا طوفانی دورہ، ایک دن میں چھ مقامات پر عوامی اجتماعات میں شرکت، تفصیلات کے مطابق ضلع ناظم سردار شیر بہادر خان نے عوامی رابطہ مہم کے سلسہ میں یونین کونسل نگری بالا کا طوفانی دورہ کیا اور ایک دن میں چھ مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات میں شرکت کی۔ دورے کے دوران انہوں نے گلی بٹنگی، دکھن نلوٹھہ، دکھن تتریلہ، کسالا، کٹلیاں اور تریڑی کے مقامات پر کارنرمیٹنگز کیں، اس موقع پرعمائدین اور عوام…

Read More

عام انتخابات میں حصہ لینے کی تیاریاں، سردار شیر بہادر نے بھر پور عوامی رابطہ مہم شروع کر دی

ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادرخان نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی، آئندہ عام انتخابات میں شرکت کے لئے تیاریاں، این اے 18 اور پی ایف 48 سمیت کئی حلقوں سے انتخاب لڑنے پر غور۔ تفصیلایت کے مطابق ضلع ناظم اییٹ آباد سردار بہادر خان نے ائندہ عام انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخاب لڑنے پر سنجیدگی سے غور و فکر کے بعد دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ اور عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں بھرپور…

Read More