غلط الزامات ، تحصیل ناظم صادق نہیں رہے، نااہل قرار دیا جائے، فوگ

ایبٹ آباد (نمائندہ گلیات ٹائمز) غلط اور جھوٹے الزامات لگانے پر تحصیل ناظم ایبٹ آباد کو نااہل قرار دیا جائے ، فیوچر آف گلیات کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق گلیات کی ترقی ، عوامی حقوق کے تحفظ اور مقامی مسائل حل کرانے کے لئے سرگرم غیر سرکاری تنظیم فیوچر آف گلیات (فوگ) نے گورنمنٹ ہائی سکول کسالا میں یوم آزادی کے حوالہ سے تقریب میں ہونے والی تقریروں کو پاکستان مخلاف قرار دے کر سکول انتظامیہ اور گاؤں کو بدنام کرنے کے اقدام پر تحصیل ناظم ایبٹ آباد اسحاق…

Read More

اٹھائیس سال فوج میں رہا، ریاست کے خلاف کوئی تقریر ہوتی تو کبھی خاموش نہ رہتا، کرنل شبیر

ایبٹ آباد ( نمائندہ گلیات ٹائمز) کسی بھی تقریر میں ریاست یا حکومت پاکستان کے خلاف کچھ بھی نہ تھا، اٹھائیس سال فوج میں رہا ہوں ، اگر ریاست پاکستان کے خلاف کچھ بولا گیاہوتا تو میں کیسے خاموش رہ سکتا تھا، تحصیل ناظم زیادہ تر وقت اپنے موبائل سے کھیلتے رہے، کرنل شیر احمد، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگری بالا سے منتخب رکن ضلع کونسل سردار شبیر احمد نے گلیات ٹائمز کو بتایا کہ وہ سولہ اگست کہ جشن آزادی کے حوالہ سے گورنمنٹ ہائی سکول کسالا میں…

Read More