اورنگزیب نلوٹھہ نے ہاڑی کھیترتا کسالا روڈ کے لئے 3 کروڑ کا اعلان کردیا

چہڑھ (نمائندہ گلیات ٹائمز) سرداراورنگزیب نلوٹھہ نے چہڑھ تا کسالا روڈ کے لئےتین کروڑروپے دینے کا اعلان کر دیا، کام جلد شروع ہو گا، مزید خوشخبری بھی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے پارلیمانی لیڈر اور حلقہ پی ایف 47 سے ممبرصوبائی اسمبلی سرداراورنگزیب نلوٹھہ نے یونین کونسل دیوال منال کے علاقہ کھن( گھونی) تریڑی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسائل حل کرنے کے لئے اہم ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کی تعمیرو ترقی پاکستان…

Read More